Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3، شاہین آفریدی، ابرار احمد، عباس آفریدی نے 2،2 اور شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 21st 2025, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیسرا  ٹی ٹوئنٹی :  پاکستان  کی نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان  نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستانی بولرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود کیوی ٹیم نے 204 رنز اسکور کیے اور 19.5 اوورز میں پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

جواب میں پاکستانی ٹاپ آرڈر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اوپنر محمد حارث 41 بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ حسن نواز نے 44 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی اور کپتان سلمان علی آغا نے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 31 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3، شاہین آفریدی، ابرار احمد، عباس آفریدی نے 2،2 اور شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی ، پاکستان ٹیم میں عباس آفریدی اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا جب کہ محمد علی اور جہانداد خان ٹیم سے ڈراپ کردیے گئے۔

واضح رہے  5 میچز کی سیریز میں دو میچز نیوزی لینڈ جب کہ ایک پاکستان کے نام رہا۔

قومی ٹیم میں محمد حارث ، حسن نواز،سلمان علی آغا، عرفان نیازی، شاداب خان، عبدالصمد، خوش دل شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل تھے۔

 

Advertisement
جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم

  • 13 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

  • 12 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ

  • 13 گھنٹے قبل
ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز،  آندھی اور طوفان کا امکان

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز، آندھی اور طوفان کا امکان

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

  • 13 منٹ قبل
شہر قائد میں  8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
 روس افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا  پہلا ملک بن گیا

 روس افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور   میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت  ایک خاتون زخمی

لاہور میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت ایک خاتون زخمی

  • 19 منٹ قبل
الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی

  • 11 گھنٹے قبل
عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے  ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ  کا فائنل جیت لیا

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement