کراچی کنگز شان مسعود کی جگہ نیا کپتان لانے کا سوچ رہی ہے تاہم نئے کپتان کا تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

شائع شدہ 8 months ago پر Mar 24th 2025, 4:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز کراچی کنگز کی جانب سے ہیڈ کوچ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی جانب سے فل سمنز کہ جگہ نیا ہیڈ کوچ لائے جانے کا امکان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شان مسعود کو بھی سیزن ٹین میں کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔
کراچی کنگز شان مسعود کی جگہ نیا کپتان لانے کا سوچ رہی ہے تاہم نئے کپتان کا تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ فل سمنز کی بنگلہ دیش ٹیم کی مصروفیات کے باعث انکو کراچی کنگز مینجمنٹ نے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- 19 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن،مزید 8 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم مزید تیز، کیسز کی تعدادمیں نمایاں کمی
- 18 گھنٹے قبل

ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دے دیا
- 19 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

بھارت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کس ملک کو قرار دیا ؟ رپورٹ آ گئی
- 19 گھنٹے قبل

سابق انٹرنیشل امپائر خضر حیات علالت کے باعث انتقال کر گئے
- 15 منٹ قبل

قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، سخت سکیورٹی انتظامات
- 23 منٹ قبل

لاہورمیں جائیداد کے تنازع پر گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل،ملزمان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

معروف پنجابی گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈارروزہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
- 21 منٹ قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزر گئے
- 33 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








