عید کے دوسرے روز میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی، حملوں میں بچوں سمیت 64 افراد شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوزکر گئی، 1لاکھ 14 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے


غزہ میں عیدالفطر کے دوسرے روز بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں بچوں سمیت 64 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، غزہ کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی حملے میں تین افراد شہید ہو گئے، خان یونس پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
فلسطینی حکام کے مطابق رفاہ کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئیں، لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، 5 شہری دفاع اور ایک یو این ملازم کی ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوزکر گئی، 1لاکھ 14 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔
عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرکے جنگ بندی پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے ٹائلی نال دوا غیر صحت بخش قرار
- 2 گھنٹے قبل

چین کا نوجوان ماہرین کے لیے ’’کے‘‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

صاحبزادہ فرحان کا عزم: ’بھارت سے فائنل میں دوبارہ مقابلہ ہو گا
- 15 گھنٹے قبل

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے لیے مصنوعی ذہانت والی گاڑی تیار کرلی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

میٹا کا فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

صدر اور وزیراعظم کی سعودی عوام اور حکومت کوقومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل

’’ہراؤ یا گھر جاؤ‘‘ ایونت میں رہنے کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو ہرانا ہو گا
- 4 گھنٹے قبل

جھنگ: جھوٹا زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے
- 4 گھنٹے قبل

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان کی طرف سے دائر دو درخواستیں خارج
- 19 منٹ قبل