پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن چار شہروں راولپنڈی، کراچی، لاہور اور ملتان میں کھیلی جائے گا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔
پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے نجی کوریئر سینٹرز پر شروع ہو جائے گی، جبکہ آن لائن بک کی گئی ٹکٹیں نجی کوریئر کے مقرر کردہ پک اپ مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔
پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن چار شہروں راولپنڈی، کراچی، لاہور اور ملتان میں کھیلی جائے گا، جبکہ ایونٹ کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 18 مئی کو کھیلا جائے گا۔
پی ا یس ایل کے چاروں وینیوز کیلئے عام ٹکٹ کی قیمت 650 روپے مقرر کی گئی ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کے ٹکٹ 1000 روپے سے 8500 روپے تک میں دستیاب ہوں گے۔
دوسری جانب پی سی بی نے شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ہر میچ میں ایک ٹکٹ ریفل کا بھی اعلان کیا ہے، جس کے تحت شائقین کو دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع ملے گا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

بھارت نے پہلگام واقعےکے فوری بعد الزام پاکستان پرلگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنادیاگیا،آئی ایس پی آر
- an hour ago

عالمی مالیاتی ادارے کاپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
- an hour ago

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے،فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
- 4 hours ago

پاک بھارت کشیدگی: پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
- 5 hours ago

پاکستانی ہیکرزنے آپریشن سالارکے تحت کئی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی
- 4 hours ago

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امورایک روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
- 5 hours ago

پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت تک ملتوی
- 2 hours ago

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی
- 8 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 29 minutes ago

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- an hour ago

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور
- 5 hours ago