گلبرگ مین بلیوارڈ اورلبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجا یا گیا ہے

شائع شدہ a month ago پر Apr 4th 2025, 8:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں 11 اپریل سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
لاہور کے علاقے گلبرگ مین بلیوارڈ اورلبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجا یا گیا ہے۔
اس کے علاوہ دیو ہیکل پی ایس ایل ایکس بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔مین بلیوارڈ پر رنگ برنگی رشنیوں سے ماحول جگمگا رہا ہے ۔
شہریوں کی بڑی تعداد ان سجاوٹوں کےساتھ تصویریں بناتی رہی ہے۔
واضح رہے کہ اس سال پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، یہ ایونٹ 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی
- 4 گھنٹے قبل

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا
- 2 گھنٹے قبل

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل
ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی
- 3 گھنٹے قبل

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت
- 2 گھنٹے قبل

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 منٹ قبل
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات