وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے میں گندم خریداری پلان پر اجلاس
وزیر زراعت پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کسانوں کو گندم کی فصل کے بہترین نرخ دلوانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔


لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے میں گندم خریداری پلان پر اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں وزیر زراعت پنجاب سید عاشق کرمانی اور معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کی پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان بھی شریک ہوئے ۔
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو اور سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی بھی شریک ہوئے ۔
فلار ملز ایسوسی ایشن سے صوبے میں بہترین نرخوں پر گندم خریداری کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی ۔
وزیر زراعت پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کسانوں کو گندم کی فصل کے بہترین نرخ دلوانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ 
واضح رہے کہ معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا کہ گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago






