Advertisement

پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں سجے گا

افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی جس میں معروف صوفی میوزک آرٹسٹ عابدہ پروین کی پرفارمنس کیساتھ ینگ اسٹارزکی پرفارمنس پیش کی جائیگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 دن قبل پر اپریل 11 2025، 9:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں  سجے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میں سجے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں معروف صوفی میوزک آرٹسٹ عابدہ پروین کی پرفارمنس کیساتھ ینگ اسٹارزکی پرفارمنس پیش کی جائیگی۔

افتتاحی میچ بھی آج ہی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرزکے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو رات 8:30 شروع ہوگا۔

لیگ 4 مقامات پرکھیلی جائے گی جن میں کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم، لاہورکا قذافی اسٹیڈیم، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم شامل ہیں۔

Advertisement
انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب

  • 7 گھنٹے قبل
ڈپلومیسی فورم سے  وزیراعلیٰ  پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ق)کی نئی منتخب قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے

  • 9 گھنٹے قبل
 امریکی کانگریس مین جیک برگمین کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا

 امریکی کانگریس مین جیک برگمین کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور نائیجیریا کا سکیورٹی و دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ

  • 2 گھنٹے قبل
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 گھنٹے قبل
یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا

پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement