فیصلے کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو 6 ماہ کی اضافی قید بھگتنا ہوگی

ملتان:ملتان کی ضلعی عدالت نے بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
ترجمان ملتان پولیس کے مطابق کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ملتان کی عدالت میں ہوئی جہاں عدالت نےجرم ثابت ہونے پر مجرم محمد فیصل کو عمر قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
ترجمان ملتان پولیس نے بتایا کہ سال 2023 میں مجرم نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ عدالت نے فیصلہ جدید تفتیشی طریقوں کی روشنی میں دیا،فیصلے کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو 6 ماہ کی اضافی قید بھگتنا ہوگی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلہ بچوں کیخلاف جنسی جرائم کے مرتکب افراد کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرموں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل






