Advertisement
علاقائی

وزیرا علی مریم نواز کی انطالیہ میں ترک صدر سے ملاقات

مریم نواز نے دورے کی دعوت دینے پر ترکیہ کے صدر کا شکریہ ادا کیا اور اپنے والد محمد نواز شریف کی جانب سے انہیں خیر سگالی کا پیغام پہنچایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 گھنٹے قبل پر اپریل 12 2025، 2:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرا علی مریم نواز کی انطالیہ میں ترک صدر سے ملاقات

انطالیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی انطالیہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، خاتون اول محترمہ امینے اردوان بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
صدر اردوان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈپلومیسی فورم کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعلی مریم نواز نے دورے کی دعوت دینے پر ترکیہ کے صدر اور خاتونِ اوّل کا شکریہ ادا کیا اور اپنے والد محمد نواز شریف کی جانب سے انہیں خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔
صدر اردوان نے مریم نواز شریف سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ جلد نوازشریف سے ملاقات ہوگی، انشاء اللہ۔
خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج ڈپلومیسی فورم 2025 سے خطاب کریں گی، ڈپلومیسی کانفرنس کا عنوان تقسیم دنیا میں مستقبل کی تعمیر، تعلیم! تبدیلی لانے کی ایک طاقت  رکھا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز صوبہ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی حکومت کے اقدامات اور اپنی جماعت کے منشور پر روشنی ڈالیں گی۔

Advertisement
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب

  • 4 گھنٹے قبل
یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا

گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا

  • 6 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پیمرا کی نو منتخب چئیر پرسن کونسل آف کمپلینٹس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیمرا کی نو منتخب چئیر پرسن کونسل آف کمپلینٹس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  • 8 گھنٹے قبل
بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی

بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی

  • 8 گھنٹے قبل
رجب بٹ پرسوشل میڈیا صارفین ایک دفعہ پھر برہم،مگر کیوں؟

رجب بٹ پرسوشل میڈیا صارفین ایک دفعہ پھر برہم،مگر کیوں؟

  • 9 گھنٹے قبل
چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے

  • 6 گھنٹے قبل
ڈپلومیسی فورم سے  وزیراعلیٰ  پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش

ڈپلومیسی فورم سے وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش

  • 4 گھنٹے قبل
جی این این نیوز کے  نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر

جی این این نیوز کے نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement