Advertisement

سعودیہ عرب کی جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت

سعودی وزارتِ داخلہ نے عمرہ ویزے پر موجود غیرملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جانے کی ہدایت کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Apr 13th 2025, 11:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودیہ عرب کی  جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت

سعودیہ عرب نے جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو اپنے ملک واپس لوٹ جانے کی ہدایت کردی۔

مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز  ہوگیا ہے جس کے سبب سعودی وزارتِ داخلہ نے عمرہ ویزے پر موجود غیرملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔

اسی حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے پر آئے غیر ملکیوں کا واپس نہ جانا خلاف ورزی میں شمار کیا جائے گا۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق 23 اپریل کے بعد سے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مقیم غیر ملکیوں کو مکہ جانے کے لیے پرمٹ درکارہوگا جبکہ کام کی غرض سے مکہ یا مشاعر مقدسہ جانے والوں کو پورٹل سے پرمٹ لینا ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

  • 16 hours ago
پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 13 hours ago
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس کے بانی رہنما محمد عیسیٰ العیسی سمیت 47 فلسطینی  شہید

  • an hour ago
بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 2 hours ago
وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی  پیشکش

وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

  • 13 hours ago
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز  پر حملے میں  14 خوارج ہلاک

  • 14 hours ago
حکومت کی  285  درآمدی مصنوعات  پر نئے سرے سے ڈیوٹیز عائد کرنے کی منظوری

حکومت کی 285 درآمدی مصنوعات پر نئے سرے سے ڈیوٹیز عائد کرنے کی منظوری

  • 2 hours ago
پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

  • 14 hours ago
برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں کے  فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے

برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں کے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے

  • an hour ago
ایران کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی

  • 18 minutes ago
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر