حکومتی بیان میں کہا گیا ہےکہ یہ اقدام فلسطینی عوام سے مضبوط یکجہتی اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف سخت مؤقف کی عکاسی کرتاہے۔


غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں اورنسل کشی کے خلاف مالدیپ نے احتجاجاً ملک میں اسرائیلی شہریوں کےداخلے پرپابندی عائد کردی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کےخلاف اور فلسطین کی حمایت میں مالدیپ نےاسرائیلی پاسپورٹ رکھنےوالے افراد کےملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
رپورٹ کےمطابق دہری شہریت رکھنے والے افراد کسی دوسرے ملک کے سفری دستاویزات کے ذریعے ملک میں داخل ہو سکتےہیں۔
حکومتی بیان میں کہا گیا ہےکہ یہ اقدام فلسطینی عوام سے مضبوط یکجہتی اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف سخت مؤقف کی عکاسی کرتاہے۔
خوبصورت سیاحتی مقامات کےلیےمشہور مالدیپ میں ہر سال اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد سیاحت کی غرض سےآتی ہے۔
واضح رہےکہ مالدیپ کی پارلیمان میں یہ بل ابتدائی طور پر مئی 2024 میں پیش کیا گیا تھاجو متعدد ترامیم کے بعد اب منظور کر لیا گیا ہے اورصدرمحمد معیظونے پارلیمان کی منظوری کےبعدقانون پر دستخط کر دیے۔

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 4 گھنٹے قبل

بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
- 4 گھنٹے قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
- 5 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

قیدیوں کو مضر صحت کھاناکھلانے کی خبروں کے حوالے سےمحکمہ جیل پنجاب کا مؤقف سامنے آ گیا
- 5 گھنٹے قبل

بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے،کسی سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،بانی پی ٹی آئی
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، سخت سیکیورٹی کے احکامات
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 3 گھنٹے قبل