پولیس کو تلاش کے بعد بسنتی بائی کی لاش بہت خراب حالت میں ملی جس کے بعد پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا،بھارتی میڈیا


رائے پور:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک شخص نے چوری کے شبے میں ایک شخص نے تشدد کر کے اپنی دسویں بیوی کو قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں سلیسا میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی دسویں بیوی کو قتل کردیا۔
رپورٹس میں مزید بتا یا گیا کہ بسنتی بائی دھولا رام نامی شخص کی دسویں بیوی تھی جب کہ اس سے قبل 9 بیویاں اپنے شوہر کے تشدد اور برے رویے کے باعث اس سے علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔
شوہر نے شادی کی تقریب سے کھانے پینے کی اشیاء اور ساڑھی چوری کرنے کے شبے میں اپنی دسویں بیوی کو قتل کیا اور اس کی لاش کو جنگل میں پھینک دیا۔
لوگوں کو اس واقعے کا علم تب ہوا جب گاؤں میں تعفن اٹھنا شروع ہوا جس پر پولیس کو آگاہ کیاگیا۔
پولیس کو تلاش کے بعد بسنتی بائی کی لاش بہت خراب حالت میں ملی جس کے بعد پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- an hour ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 5 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 5 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 5 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 7 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 4 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 8 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 6 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 3 minutes ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 6 hours ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 8 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 5 hours ago