کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 23 days ago پر May 2nd 2025, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: مسلسل اضافے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 95 ہزار 353 روپے ہو گئی ہے ۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3263 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
- a few seconds ago

پی ایس ایل سیزن 10 کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا
- 4 hours ago

بھارت کی بلوچستان میں دہشتگردی کی خفیہ مہم کے ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے
- an hour ago

ایک اور پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایوریسٹ سر کر لی
- 4 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ
- 4 hours ago
بنگلہ دیش نے بھارتی وزارت دفاع کے ساتھ 2.1 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا
- 4 hours ago

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہو گی
- 2 hours ago

بلوچستان کے زرعی شعبے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی
- 4 minutes ago

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفان کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری
- 2 hours ago

حکومت پنجاب کا گاڑیوں سے پیدا ہونیوالی آلودگی کے خاتمے کیلئے ایمیشن ٹیسٹنگ کا آغاز
- 15 hours ago

بھارت کی ایک اور مکروہ سازش ، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
- 3 hours ago

اسرائیلی افواج کی خان یونس میں خاتون ڈاکٹر کے گھر پربمباری، 9 بچوں سمیت 11 شہید
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات