عدالت نے ملزمان کو 6،6 ماہ قید بامشقت اور 50،50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر مئی 5 2025، 4:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے فسادات میں ملوث مزید 20 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت عدالت نے مزید 20 ملزمان کو سزائیں سنا دیں، عدالت نے ملزمان کو 6،6 ماہ قید بامشقت اور 50،50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
عدالت نے ملزمان کو فوری طور پر حراست میں لے کر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے، جبکہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو سزا پر عملدرآمد کی ہدایت بھی دے دی گئی ہے۔
ملزمان نے دوران ٹرائل اقبال جرم کیا، اور دفعہ 164 کے تحت اقبالی بیانات قلمبند کرائے،ملزمان 2 سال سے ضمانتوں پر رہا تھے
واضح رہے کہ ملزمان 9 مئی کو ترنول ریلوے اسٹیشن پر حملے میں ملوث تھے۔

امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
- 29 minutes ago

ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل
- 4 hours ago

بھارت کی جنگی تیاریوں کا جواب پاکستان کا نصر میزائل ہے ، سیکیورٹی حکام
- 9 hours ago

چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار
- 4 hours ago

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
- 6 hours ago

لاہور کی تاریخ میں نیا موڑ ، خاتون اورنج لائن ٹرین کی پہلی ڈرائیور بن گئی
- 10 hours ago

دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا
- 8 hours ago

زائرین پر سفری پابندی: قائمہ کمیٹی نے وزیر داخلہ کو وضاحت کے لیے طلب کر لیا
- 10 hours ago

اٹک: سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، دو خواتین جاں بحق، تین افراد لاپتا
- 10 hours ago

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
- 4 hours ago

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت
- 6 hours ago

وفاقی کابینہ کی حج پالیسی 2026 کی منظوری، سرکاری کوٹہ 70 فیصد کر دیا گیا
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات