Advertisement
تفریح

بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی : چائنیز میمرز نے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا ، طنزیہ ویڈیو وائرل

 پاکستانی فوج کے ہاتھوں  بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 9th 2025, 3:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی :  چائنیز میمرز نے  زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا ، طنزیہ ویڈیو وائرل

چائنیز میمرز  کی جانب سے بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے کا سلسلہ جاری ہے ، انہوں نے  پاکستانی فوج کے ہاتھوں  بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔

سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک  ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، جس میں 4 چائنیز میمرز کو  بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے اور اس پر ہونے والے نقصان پر  بنائے گئے طنزیہ گانے پر  ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

  وائرل ویڈیو میں چائنیز میمر  بھارتی حلیہ اور بھارتی گانے کی دھن پر ناچ ناچ کر بھارت کے دعوؤں کا مذاق اڑاتے دکھائے دے رہے ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 7 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 13 hours ago
Advertisement