دونوں ممالک نے دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے جس پر دونوں ممالک کو مبارکباد دیتا ہوں،ٹرمپ


نیو یارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سیز فائر معاہدے پر تیا رہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک فوری طور پر جنگ بندی کے لیےتیار ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر معاہدے پر دونوں ممالک کا شکریہ ادا دکیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت میں امریکا نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک نے دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے جس پر دونوں ممالک کو مبارکباد دیتا ہوں۔
خیال رہے کہ آج علی الصبح پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن ‘بنیان المرصوص شروع کیا، جس سے پڑوسی ملک کو بھاری نقصان پہنچا۔
پاکستانی افواج نے بھارت کے مختلف مقامات پر ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم سمیت مختلف فوجی تنصیبات اور اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے جبکہ بھارت کی ادھم پور، پٹھان کوٹ ائیربیس اور براہموس اسٹوریج تباہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 days ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 days ago
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 days ago
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 hours ago
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 hours ago
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 hours ago
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 hours ago



