وزیر اعلی علی امین کابھارتی جارحیت میں شہید و زخمی ہونیوالوں کے ورثا کےلیے امدادی پیکیج کا اعلان
صوبائی حکومت بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اور زخمیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،وزیر اعلی


پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوعلی امین گنڈ اپور نے بھارتی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے ورثا کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں صوبے سے تعلق رکھنے والے شہدا کے ورثا اور زخمیوں کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں ملک کے کسی بھی حصے میں اگر خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا کوئی شہید یا زخمی ہوگا تو صوبائی حکومت ان شہدا کے ورثا اور زخمیوں کی بھر پور مالی معاونت کرے گی۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ یہ مالی معاونت صوبائی حکومت کے ریلیف پیکیج کے تحت کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اور زخمیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ
- 5 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار
- 8 گھنٹے قبل

ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل
ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے
- 5 گھنٹے قبل

علی امین گنڈاپور کا دعویٰ: خیبرپختونخوا حکومت ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگی
- 5 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی
- 5 گھنٹے قبل

ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
- 4 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل