پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
دفتر خارجہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سفارت کار ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھا جو اس کی سفارتی حیثیت سے متصادم تھیں

شائع شدہ 5 hours ago پر May 22nd 2025, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن عملے میں موجود ایک رکن کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دےدیا اور اسے 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
دفتر خارجہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سفارت کار ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھا جو اس کی سفارتی حیثیت سے متصادم تھیں ، سفارت کار کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب کہ بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی عہدیدار کو اسی طرح کی وجوہات کی بناء پر نا پسندیدہ شخص قرار دیا تھا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 گھنٹے قبل

عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

معرکہ حق میں جانیں پیش کرنےوالےشہداکاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،کورکمانڈرزکانفرنس
- 5 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں کا کیسں : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مستردکر دیں
- 6 گھنٹے قبل

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات سے محتاط رہنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارت میں فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ کرنے پرشدید تنقید، ردھی ڈوگرا
- 6 گھنٹے قبل

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 4 گھنٹے قبل
محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈا پور
- 5 گھنٹے قبل

پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات