اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری بیان میں ٹرمپ نےکہا یورپی یونین کےساتھ معاملات کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا ہے


امریکا نے بھارت میں تیار ہونے والے آئی فونز پر نیا ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر دیا اور بھارت کو بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں صرف وہی آئی فون فروخت ہوں گے جو امریکا میں ہی بنے اور تیار کیے گئے ہوں ناکہ بھارت یا کسی اور جگہ سےدرآمد کیےگئے ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے آئی فون کی امریکا میں فروخت پر ایپل کمپنی کوٹیکس ادا کرنا ہو گا، اپیل کےمالک ٹم کک کو اس حوالے سے پہلے ہی آگاہ کر چکا ہوں۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری بیان میں ٹرمپ نےکہا یورپی یونین کےساتھ معاملات کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا ہے۔
یا د رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پربھی 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنےکی تجویز دے دی ہے۔
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل





