جی این این نیوز نے ہمایوں سعید سے سوال کیا اس جوانی کا راز کیا ہے تو ہمایوں سعید نے دلچسپ انداز میں جواب دیا

لاہور کے نجی سینما میں اداکار ہمایوں سعید ،، سپر سٹار ماہرہ خان اور واسع چودھری اپنی نئی آنیوالی فلم لوگرو کی پروموشن کے سلسلے میں پریس میٹ کیلئے پہنچے، فلم کی کاسٹ نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دئیے.
جی این این نیوز نے ہمایوں سعید سے سوال کیا اس جوانی کا راز کیا ہے تو ہمایوں سعید نے دلچسپ انداز میں جواب دیا ابھی میں تو میں جوان ہوں، ساتھ ہی نوجوانوں کو قیمتی مشورے دیتے ہوئے کہا کہ حسد نہ کریں ، جلیں اور کڑیں مت صرف اپنے کام پر توجہ دیں محنت کریں اس طرح آپ جوان رہیں گے۔
مزید کہا کہ میری جوانی کا راز اچھی خوراک اور ورزش بھی ہے ،، میں ہمیشہ خوش رہتا ہوں جس کی وجہ سے میں ہمیشہ جوان رہتاہوں، واضح رہے فلم لو گرو عید الالضحیٰ پر ریلیز ہو گی جس کی نمایاں کاسٹ میں اداکار ہ ماہرہ خان، ہمایوں سعید ، جاوید شیخ، واسع چودھری،احمد علی بٹ اور دیگر شامل ہیں

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 9 hours ago

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 11 hours ago

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 10 hours ago

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 10 hours ago

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 13 hours ago

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 9 hours ago

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 13 hours ago

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 12 hours ago
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 13 hours ago

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 9 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 13 hours ago

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 10 hours ago