کوآڈیریم بینڈ نے شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیے ڈھول ،ڈرم اور دیگر سازوں پر فنکاروں کی پرفارمنس کو بہت سراہا گیا

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایکسپو سنٹر لاہور میں میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا منعقد ہوا جس میں کوآڈیریم بینڈ نے شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیے ڈھول ،ڈرم اور دیگر سازوں پر فنکاروں کی پرفارمنس کو بہت سراہا گیا ۔
اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اس پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا اور ایسی بہترین ثقافتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا کہا، اس موقع پر میوزیکل شو میں ہی رکھی گئیں الیکٹرک بائیک کی نمائش بھی کی گئی ۔۔جس کے ساتھ حاضرین نے تصاویر بنوائیں

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- a day ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 19 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 19 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)






