آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام
آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کا پہلا،بھارت کے ابھیشک شرما دوسرے نمبر پر آگئےجبکہ پاکستان کےبابراعظم 12 ویں، محمد رضوان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔


دبئی: عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کر دی،جس کے ٹاپ 10 میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔
آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کےمطابق آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کا پہلا،بھارت کے ابھیشک شرما دوسرے نمبر پر آگئےجبکہ پاکستان کےبابراعظم 12 ویں، محمد رضوان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
اسی طرح بولرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،انگلینڈ کےعادل رشید 2 درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے اور بھارت کے ورون چکرورتی کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
ٹاپ 10 ٹی ٹوئنٹی بولرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں،جبکہ حارث رؤف کی 19ویں اور عباس آفریدی کی 20 ویں پوزیشن ہے۔
اس کے علاوہ ٹی 20 آل راؤنڈرز رینکنگ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

وزیر اعظم شہبازشریف کی نواز شریف کے ہمراہ آبائی قبرستان آمد،قرآن خوانی اوردعاکی
- 3 گھنٹے قبل

بیجنگ :پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
- 3 گھنٹے قبل

باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی
- 30 منٹ قبل

سپریم کورٹ کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا اقدام: لیٹیگنٹس فیسیلی ٹیشن سیل قائم
- 2 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے فلسطینی وفدکی ملاقات، فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت کا سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10،10 لاکھ امداد کا اعلان
- 34 منٹ قبل

انقرہ :ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا،ترک وزیر دفاع
- 2 گھنٹے قبل

امریکا کی وینزویلا سے کشیدگی کے تناظر میں پورٹو ریکو میں ایف-35 طیاروں کی تعیناتی
- 3 گھنٹے قبل

جاپان : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، تیز ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 24 افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

مانسہرہ :باراتیوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی،2 جاں بحق ،25 زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ناموربالی وڈ اداکار آشیش ورنگ 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، نیول چیف
- 2 گھنٹے قبل