استنبول آمد پر وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا استقبال پاکستان کے سفیر برائے ترکیہ ڈاکٹر یوسف جنید،قونصل جنرل نعمان اسلم اور ترک وزارت خارجہ کے نمائندے نے کیا


اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 51 ویں اجلاس میں شرکت کےلیے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار استنبول پہنچ گئے ۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کا اجلاس ترکیے کے شہر استنبول میں 21 اور 22 جون 2025 کو منعقد ہورہا ہے۔
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور اسلامی تعاون یوتھ فورم کی ایوارڈ تقریب میں بھی شرکت کریں گے،جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کو اعزاز سے نوازا جائےگا۔
استنبول آمد پر وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا استقبال پاکستان کے سفیر برائے ترکیہ ڈاکٹر یوسف جنید،قونصل جنرل نعمان اسلم اور ترک وزارت خارجہ کے نمائندے نے کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے اس دورے کا مقصد اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پر امت مسلمہ کے مسائل پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کرنا اور نوجوانوں کےلیے اسلامی تعاون کے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 7 منٹ قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 41 منٹ قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 2 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 15 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 2 گھنٹے قبل