دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی جانب سے پرابھاتھ جے سوریا نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔


کولمبو: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی۔
کولمبومیں کھیلے جانےوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی جانب سے پرابھاتھ جے سوریا نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی جانب سے مشفق الرحیم 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 458 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے پاتھم 158 رنز بنا کر نمایاں رہے، ان کے علاوہ دنیش چندیمل 93 اور کوسل مینڈس 84 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں 247 رنز بنائے تھے، پہلی اننگز میں شادمان اسلام 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ مومن الحق 21، نجمل الحسن شانتو 8، مشفق الرحیم 35، لٹن داس 34، مہدی حسن 31، نعیم حسن 25 اور تیجل اسلام 33 رنز بنا سکے۔
دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 133 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح سری لنکا کی ٹیم نے دوسرا ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 78 رنز سے جیت لیا۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 5 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 6 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 5 گھنٹے قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 11 منٹ قبل
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 17 منٹ قبل

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل