ممبئی : بالی ووڈ اداکار شارخ خان نے بالی ووڈ سٹار عامر خان کو اداکارہ کاجول کے ساتھ کام کرنے سے کیوں روکا تھا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ اداکار شارخ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں فلم بازی گر میں اداکارہ کاجول کے ساتھ کام کر رہاتھا تو مجھ سے اداکار عامر خان نے کاجول کے بارے میں پوچھا اور کہا کہ وہ اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ۔
شارخ خان کا کہنا ہے کہ میں نےعامر خان کو کہا کہ وہ بہت بری ہیں کام پر کوئی توجہ نہیں دیتی اور تم اس کے ساتھ کام نہیں کر پائو گے ۔
اداکار کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے سکرین پر معجزہ کردیا تھا جس کے باعث میں نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور اسی رات عامر خان کو کال کی اور کہا کہ میں اداکارہ کو نہیں جانتا ۔
یاد رہے کہ اداکار شارخ خان اور اداکارہ کاجول کی فلم بازی گر 1993 میں ریلیز ہوئی تھی ۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago







