کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے سستا ہوا ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a month ago پر Jul 7th 2025, 3:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 143 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 640 روپے کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر ہو گئی۔

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق ،اہلیہ زخمی
- 4 hours ago

ملک بھر میں بارش و سیلاب سے قیامت خیز تباہی، 344 جاں بحق، درجنوں لاپتا
- an hour ago

کوئٹہ :حکومت نے امن و امان کے پیش نظر صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی
- 3 hours ago

خدا نے انہیں ملک کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے،فیلڈ مارشل
- 3 hours ago

حکومت پاکستان کی جانب سے نامورشخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،مزید900روپے سستا
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- 44 minutes ago

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچنے کے بعدبہترین طور پر فعال
- 5 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
- 3 hours ago

سپریم کورٹ کا انصاف کی فراہمی میں تاخیر سے بچنے کیلئے منصوعی ذہانت کے استعمال پر زور
- 5 hours ago

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ
- 2 hours ago
بابائے اردو مولوی عبدالحق کو دنیا سے رخصت ہوئے 64 برس بیت گئے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات