عبدالستار ایدھی انسان دوستی کی عظیم مثال ہیں، قوم ان کے مشن کی وارث ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے انسان دوستی، ہمدردی اور ایثار کا روشن استعارہ تھے


وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی رہنما اور خدمتِ خلق کی عالمی پہچان عبد الستار ایدھی کی 9ویں برسی کے موقع پر ان کی عظیم خدمات کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی صاحب نے انسانیت کی خدمت کی ایسی تاریخ رقم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے انسان دوستی، ہمدردی اور ایثار کا روشن استعارہ تھے۔ وہ اس قوم کا انمول سرمایہ تھے جنہوں نے خدمت کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا لیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ آج پوری قوم ان کی برسی کے موقع پر ان کی بے مثال قربانیوں کو یاد کر رہی ہے اور اس عزم کی تجدید کر رہی ہے کہ ایدھی صاحب کے مشن کو جاری رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ عبد الستار ایدھی کے فلاحی مشن کو آگے بڑھانے میں پیش پیش ہوں۔

دفتر خارجہ میں مینا بازار کا انعقاد، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرگرم ہیں،وزیر خارجہ
- 2 days ago

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر 2 خودکش دھماکے،تینوں حملہ آور فائرنگ تبادلے میں جہنم واصل
- a day ago
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی
- 2 days ago

لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع میں عطیات کی اپیل پر چند منٹ میں کروڑوں روپے جمع
- 2 days ago

بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے
- a day ago
وزیراعظم کی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

سہ ملکی سیریز : پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 2 days ago

سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری ، وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرینگے ، وزیر اعلی کے پی
- 2 days ago
طالبان حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں عملی کردار ادا کرے: پاکستان اوریورپی یونین کا مطالبہ
- 2 days ago
پاکستان اور سعودی عرب کا سٹریٹجک عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

بنوں : سیکیورٹی فورسزکامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشت گرد جہنم واصل
- 9 minutes ago

اسلام آباد کچہری دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میںکی گئی،سہولت کار کا اعترافی بیان آ گیا
- a minute ago








