مالی سال 2025 : ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک
ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مرکزی بینک


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025 کے اختتام پر ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق جون 2025 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے۔ ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2025 کے دوران مجموعی ترسیلات زر کا حجم 38 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ مالی سال 2024 کے 30 ارب 30 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 8 ارب ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہے۔
ترسیلات زر کی ملک وار تفصیل کے مطابق سعودی عرب 82 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، جہاں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد وطن رقم بھیجنے میں پیش پیش رہی۔
ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں یہ اضافہ اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد، قانونی ذرائع سے رقوم بھیجنے کی حوصلہ افزائی، اور حکومتی اقدامات کا نتیجہ ہے۔ اس نمایاں اضافے سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر اور معیشت کو سہارا ملنے کی امید کی جا رہی ہے۔
سینئر وکیل شمس الاسلام قتل کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
- 2 گھنٹے قبل

5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- 37 منٹ قبل

برطانوی ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران طوفانی ہواؤں کی زد میں آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

حمیرا اصغر کی ماں کی لاتعلقی پر غزالہ جاوید کا اظہار افسوس ، بیٹی کی خبر تک نہ لی
- 3 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کے 15 عہدیدار پیپلز پارٹی میں شامل، اگلا وزیراعظم بلاول ہوگا: گورنر پنجاب
- 5 گھنٹے قبل

روسی تیل خریدنے پر بھارت پر مزید ٹیرف عائد کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے 5 اگست کے احتجاجی منصوبے کو حتمی شکل دے دی
- 5 گھنٹے قبل
روس سے تیل خریداری پر تنقید غیرمنصفانہ ہے، بھارت کا امریکا کو دوٹوک جواب
- 31 منٹ قبل

معذوری رکاوٹ نہیں: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہونہار طالبعلم کو نقد انعام اور لیپ ٹاپ کا تحفہ
- 33 منٹ قبل

جب تک اپنی غلطیوں کا اعتراف نہیں کرتے تب تک معاملات آگے نہیں بڑھیں گے،وزیر قانون
- 4 گھنٹے قبل

سابق اسرائیلی انٹیلی جنس سربراہان کا ٹرمپ کو خط: غزہ جنگ ختم کرانے کے لیے کردار ادا کریں
- 35 منٹ قبل