حادثے کے وقت اسکول میں 40 کے قریب بچے موجود تھے جن میں سے 17 بچے زخمی بھی ہوئے

شائع شدہ a year ago پر Jul 25th 2025, 11:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 بچے ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت اسکول میں 40 کے قریب بچے موجود تھے جن میں سے 17 بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم بعض زخمی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے کلاسز میں موجود تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور متعدد بچوں کے اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں نکالنے کا کام جاری ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 16 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 16 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 12 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 11 hours ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 13 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 16 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

