عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو روبکار کے ذریعے عمران خان کو طلبی کا سمن بھی ارسال کر دیا، جب کہ کیس کی مزید سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے

لاہور: کینٹ کچہری لاہور نے زمان پارک میں بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے کیس میں عمران خان اور سینیٹر شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو روبکار کے ذریعے عمران خان کو طلبی کا سمن بھی ارسال کر دیا، جب کہ کیس کی مزید سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
یہ مقدمہ تھانہ ریس کورس پولیس کی جانب سے اس وقت درج کیا گیا تھا جب 5 مارچ 2023 کو اسلام آباد پولیس عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی، جہاں پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مزاحمت کی تھی۔
عدالتی حکم کے مطابق دونوں رہنماؤں کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کیا جائے گا۔

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم
- 11 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آرآج کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 39 minutes ago

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے ، حکومت کی عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل
- 24 minutes ago

سکیورٹی خدشات،جڑواں شہر مختلف مقامات سے بند، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
- 10 minutes ago

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معادے کی منظوری دے دی
- an hour ago

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
- 11 hours ago

سکیورٹی فورسز کااورکزئی حملے میں ملوث دہشت گردوں کو بھرپور جواب ،تمام کے تمام جہنم واصل
- 32 minutes ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا
- 13 hours ago

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا
- 13 hours ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق
- 11 hours ago
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم
- 12 hours ago

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
- 14 hours ago