حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم 150 کےقریب افراد سوار تھے، جاں بحق افراد کا تعلق کن ممالک سے تھا تاحال شناخت سامنے نہیں آسکی،میڈیا رپورٹ


اٹلی کےقریب تارکین وطن کی ایک اورکشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن جاں بحق جبکہ 80افراد کو بچا لیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والے 20 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، جبکہ کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم 150 کےقریب افراد سوار تھے۔
تاہم جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کن ممالک سے تھا تاحال شناخت سامنے نہیں آسکی۔
واضح رہے حالیہ چند مہینوں میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے نیتجے میں سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، کئی افراد کا تعلق پاکستان سے بھی ہے۔
اس سے قبل رواں مہینے کے شروع میں یمن کےساحل کےقریب بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی تھی ، جس میں متعدد تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔

پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور،اسمگلنگ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آبادمیں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب جاری،سول وعسکری قیادت کی شرکت
- 3 منٹ قبل

عالمی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کردی ،وزیر اعظم کا اظہارِ اطمینان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی کھلاڑیوں کی تائیکوانڈو میں تاریخ ساز کامیابی، مجموعی طور پر 16 تمغے جیت لیے
- 3 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ویڈیو "سر بلند" جاری کر دی
- 4 گھنٹے قبل

معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سےایک ارب ڈالرکی تیسری قسط ملنے کاامکان
- 4 گھنٹے قبل

فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ تک حراست میں رکھنےکی مجاز ہونگی، انسداد دہشتگردی ترمیمی منظور
- 2 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈاداکارہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 12 منٹ قبل

معرکۂ حق اور یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" جاری
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- 21 منٹ قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بڑی گراو ٹ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل