Advertisement
تفریح

بھارتی اداکارہ  پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 1st 2025, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی اداکارہ  پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

بھارتی اداکارہ  پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ 

 رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں تاہم  اتوار کو انہوں نے ممبئی میں اپنے گھر میں آخری سانس لی۔

پرِیا نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈراموں میں کام کیا اور وہ اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرِیا نے 2012 میں اداکار شانتانو  سے شادی کی تھی۔ 

اداکارہ 2024 کے بعد انسٹاگرام پر متحرک نہیں تھیں۔ ان کی آخری پوسٹ 11 اگست 2024 کو تھی، جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

اداکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کی شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 منٹ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement