38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں


بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔
رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں تاہم اتوار کو انہوں نے ممبئی میں اپنے گھر میں آخری سانس لی۔
پرِیا نے کئی ہندی اور مراٹھی ڈراموں میں کام کیا اور وہ اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پرِیا نے 2012 میں اداکار شانتانو سے شادی کی تھی۔
اداکارہ 2024 کے بعد انسٹاگرام پر متحرک نہیں تھیں۔ ان کی آخری پوسٹ 11 اگست 2024 کو تھی، جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
اداکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کی شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 8 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 9 hours ago




