گوگل کوصارفین کی نجی معلومات حاصل کرنے کے الزام میں ساڑھے 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
گوگل نے صارفین کی ایپ سرگرمی پر خفیہ نگرانی کے ذریعے پرائیویسی سیٹنگز کے باوجود ڈیٹا اکٹھا کیا

شائع شدہ 6 hours ago پر Sep 4th 2025, 2:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی فیڈرل جیوری نے صارفین کی نجی معلومات حاصل کرنے کے الزام میں گوگل کو ساڑھے 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل پر غیرقانونی طورپرصارفین کی نجی معلومات حاصل کرنےکا الزام ہے۔
اس کے پیش نظر امریکی فیڈرل جیوری نے گوگل کو 42 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانےکا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ گوگل کےخلاف جولائی 2020 میں مقدمہ دائرکیا گیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ گوگل نے صارفین کی ایپ سرگرمی پر خفیہ نگرانی کے ذریعے پرائیویسی سیٹنگز کے باوجود ڈیٹا اکٹھا کیا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ہائی ملٹری کوآپریشن کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا متحدہ عرب امارا ت کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ
- 23 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
- 2 گھنٹے قبل

سموسہ نہ کھلانے پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کر دی،پولیس نے انوکھا مقدمہ درج کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

"پنک گیمز" میں پنجاب بھر سے تین ہزار سے زائد خواتین کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
- 33 منٹ قبل

آرمی چیف کی مدت اب 5 سال ہے، غیر ضروری بحث چھیڑنا درست نہیں: رانا ثناء اللہ
- 2 گھنٹے قبل

سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر پانی کا شدید دباؤ، کئی مقامات پر ریکارڈ ٹوٹ گئے
- 2 گھنٹے قبل

حکومت چینی بحران کی ذمہ دار ہے ، شاہد خاقان عباسی
- 18 منٹ قبل

پاک بحریہ کے تین کموڈورز ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی پا گئے
- 36 منٹ قبل

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ، سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹڑ حیدر علی کے خلاف تحقیقات فی الوقت بند، شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا: مانچسٹر پولیس
- ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات