Advertisement
علاقائی

پنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان

اسکیم کے پہلے مرحلے میں 1100  الیکٹرک ٹیکسیاں 5 سال کی آسان اقساط پر بلا سود شہریوں میں فراہم کی جائیں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 17 2025، 11:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسکیم کے پہلے مرحلے میں 1100  الیکٹرک ٹیکسیاں شہریوں میں فراہم کی جائیں گی،  گاڑیاں 5 سال کی آسان اقساط پر بلا سود فراہم کی جائیں گی ۔

گاڑیاں 5 سال کی آسان اقساط پر بلا سود فراہم کی جائیں گی،دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی درخواستیں آن لائن ای-ٹیکسی پنجاب کی ویب سائٹ پر 5 اکتوبر 2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔

1 ہزار گاڑیاں کارپوریٹ سیکٹر کیلئے مختص کی گئی ہیں ، 100 گاڑیاں انفرادی درخواست گزاروں کیلئے مختص ہیں ، خواتین کےلیے خصوصی طور پر 30 ای گاڑیاں سکیم میں مختص کی گئیں ہیں۔ درخواست جمع کروانے کیلئے آن لائن پورٹل قائم E-taxi.punjab.gov.pk کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان  کا کہنا تھا کہ ای ٹیکسی منصوبے سے روزگار اور بہترین سفری سہولیات فراہم ہو سکیں گی ، سکیم کیلئے بہت آسان شرائط رکھی گئی ہیں۔

انٹرسٹ کا سارا بوجھ حکومت خود برداشت کرےگی،منصوبے سے ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کو بھی فروغ ملے گا ،ای ٹیکسی سکیم سے لوگوں کا رجحان الیکٹرک گاڑیوں کی طرف بڑھے گا۔  

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 4 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 4 hours ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 19 hours ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 days ago
Advertisement