وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ
لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا

شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر ستمبر 22 2025، 8:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔
لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جب کہ ان کی عالمی رہنماؤں سے کئی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور قانون سازی کا حکم
- 24 minutes ago

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالتی نظام پر برہمی، "دل کرتا ہے کورٹ کو ہی جرمانہ کردوں"
- 10 minutes ago

حیدرآباد میں پولیو کا نیا کیس، ملک میں تعداد 27 ہو گئی
- 4 hours ago

لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا،پرچم بھی لہرا دیا
- 2 hours ago

متنازع ٹوئٹ کا معاملہ: ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے وارنٹ گرفتاری جاری
- an hour ago

چین کا نوجوان سائنسدانوں کے لیے ’K‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 4 hours ago

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
- 15 minutes ago

ڈرگ کورٹ کا بڑا فیصلہ: حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 hours ago

پاکستانی ویمن ٹیم کی شاندار فتح، جنوبی افریقہ کو آخری ون ڈے میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا
- 28 minutes ago

پاکستان میں لاوارث ملی لڑکی چین میں سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ، مداح سے شادی کرلی
- 3 hours ago

بلدیاتی انتخابات ، سندھ حکومت نے 14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ سردی کی پیشگوئی
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات