مقدمے کے مطابق، حکیم شہزاد بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر ان کی غیرقانونی تشہیر میں بھی ملوث پائے گئے


لاہور: ڈرگ کورٹ لاہور نے غیرقانونی تشہیر اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے کے الزام میں حکیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔
چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے حکیم شہزاد کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، اور ضلعی پولیس افسر (DPO) کو ہدایت کی کہ انہیں گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔
عدالتی احکامات کے باوجود حکیم شہزاد کی عدم پیشی پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکیم شہزاد کو 24 ستمبر کو عدالت میں پیش کرنا لازم ہے۔
مقدمے کے مطابق، حکیم شہزاد بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر ان کی غیرقانونی تشہیر میں بھی ملوث پائے گئے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 منٹ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل


