خوشی اور تشکر کے ساتھ ہم اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز شروع کرنے والے ہیں، کترینہ کیف

شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 23 2025، 1:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بالی ووڈ کی حسینہ معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ماں بننے خوشخبری سنا دی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے ایک تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں 42 سالہ کترینہ کیف اور 37 سالہ وکی کوشل موجود ہیں جبکہ اداکارہ کا بیبی بمب بھی دکھائی دے رہا ہے۔
انہوں نے انسٹا کیپشن میں حاملہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ خوشی اور تشکر کے ساتھ ہم اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز شروع کرنے والے ہیں۔
واضح رہے کہ 9 دسمبر 2021ء کو کترینہ کیف اور وکی کوشل نے راجستھان کے ریزورٹ میں شاہی انداز میں شادی کی جس کے 1 سال بعد ہی ان کے والدین بننے کی افواہیں شروع ہو گئی تھیں۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- ایک دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- ایک دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



