مریم نواز لیکن ان علاقوں کو ان کے حقوق کبھی نہیں دیے گئے۔ انہوں نے کہا "ساؤتھ پنجاب کی لکیر میرے دماغ میں نہیں ہے، جو اس علاقے سے تھے


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو سیلاب میں لاکھوں کا نقصان ہوا، ان کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے 10 ہزار روپے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ انہوں نے پنجاب میں سیلاب کے موقع پر بھی سیاست کی۔
مریم نواز لیکن ان علاقوں کو ان کے حقوق کبھی نہیں دیے گئے۔ انہوں نے کہا "ساؤتھ پنجاب کی لکیر میرے دماغ میں نہیں ہے، جو اس علاقے سے تھے، وہ بھی اقتدار میں آئے مگر کچھ نہ کر سکے۔ یہاں اگر کسی نے کام کیا ہے تو وہ نواز شریف نے کیا ہے۔"
وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ وہ ایک ماہ کے اندر جنوبی پنجاب میں چیف منسٹر سیکرٹریٹ قائم کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہیں اور جیسے ایک ماں اپنے بچوں میں فرق نہیں کرتی، ویسے ہی وہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں تفریق نہیں کریں گی۔
سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے مریم نواز کا کہنا تھا "جس کا گھر تباہ ہوا، فصلیں برباد ہو گئیں، مویشی مر گئے — وہ 10 ہزار روپے سے کیا کرے گا؟ میں چاہتی ہوں کہ ایسے متاثرین کو 10 لاکھ روپے تک کی امداد دی جائے۔"
انہوں نے کہا کہ وہ بین الاقوامی امداد کے لیے ہاتھ نہیں پھیلائیں گی کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہیں "میں وہ نہیں جو دنیا کے آگے جھولی پھیلاؤں۔ جس کا گھر گرا، میں اس کے لیے نیا گھر بنوانا چاہتی ہوں۔ جس کی فصل تباہ ہوئی، میں اس کا نقصان پورا کرنا چاہتی ہوں۔"

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 4 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل


