خاندانی ذرائع کے مطابق، نواز شریف اسپتال میں سات روز زیر علاج رہے جہاں ان کے دل کا ایک طبی عمل (پروسیجر) انجام دیا گیا

شائع شدہ a year ago پر Sep 26th 2025, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو جنیوا کے ایک اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق، نواز شریف اسپتال میں سات روز زیر علاج رہے جہاں ان کے دل کا ایک طبی عمل (پروسیجر) انجام دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اب جنیوا کے ایک ہوٹل میں مقیم ہیں، جہاں وہ اپنے بیٹے حسن نواز اور معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ موجود ہیں، اور ان کی صحت مکمل طور پر بہتر ہے۔
خاندانی ذرائع نے مزید بتایا کہ ان کا علاج وہی سرجن کر رہا ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے ان کی نگہداشت کر رہا ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


