سکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 17خوارج جہنم واصل
کارروائی کے دوران7زخمی خوارج فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کرکے آپریشن کیا جارہا ہے، آئی ایس پی آر


سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن دوران بھارتی حمایت یافتہ 17خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران7زخمی خوارج فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کرکے آپریشن کیا جارہا ہے، ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، دہشت گرد سیکورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں اور بیگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے،
On night 26/27 September 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Lakki Marwat District, on reported presence of khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 27, 2025
During the conduct of operation, own troops effectively engaged the khwarij location… pic.twitter.com/6uaoIwH1kV
ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیخلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی سرگرم رہے،
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے بھارتی حمایت یافتہ خارجی کو ختم کرنے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 6 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 6 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 5 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 5 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 7 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل





