لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےسیشن کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلباء سے تفصیلی گفتگو کی


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئیٹہ کا دورہ کیا اور سیشن میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلباء سے تفصیلی گفتگو کی۔
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزکے دورہ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نشست میں سوالات و جوابات کے دوران پاک فوج کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی /
فیکلٹی اور طالبات کی جانب سے سیشن کو خوش آئند قرار دے کر مزید سیشنز کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
طلباء نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ "آج کے انٹریکٹو سیشن میں ہمارے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے گئے اور بہت سارے ابہام دور کیے"۔
طلباء کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ بلوچستان میں ایسے انٹریکٹو سیشنز مزید منعقد ہوں تاکہ یوتھ کی آگاہی اور شعور میں اضافہ ہو۔
طلباء نے معرکہ حق میں پاک فوج کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا ۔

مانسہرہ: زمین کےتنازع پر فائرنگ سے 4 افراد قتل اور 2 زخمی، ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان : مقامی قبائل اور فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

راولپنڈی اور لاہور کے مابین چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

مستقبل کے معماروں کو سلام،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

دوحہ پر اسرائیلی حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے
- 2 گھنٹے قبل

ابرار احمد کے بعد ایک اور نامور کرکٹر رشتہ ازدواج سے منسلک ،ولیمے میں نامور کھلاڑیوں کی شرکت
- ایک گھنٹہ قبل

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 نئے مریض رپورٹ
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ کی واضح ہدایات کے باوجود آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورہ پر کوالالمپور کے لیے روانہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کاحماس کیجانب سے غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم
- 2 گھنٹے قبل

گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سرگرم عمل ہیں، دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل