Advertisement

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی بلے باز نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقی بیٹر تزمین نے 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلی، سونے لوس 83 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 6th 2025, 11:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی بلے باز نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اندور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹر تزمین برٹز  نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اندور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کی جو 48ویں اوور میں 231رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کیویز کی جانب سے سوفی ڈیوائن نے 9 چوکوں کی مددسے 85رنز کی اننگز کھیلی، بروک ہالیدے نے 45 رنز بنائے۔

جواب میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے ہدف تزمین برٹز اور سونے لوس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 41 ویں اوور میں 4  وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

جنوبی افریقی بیٹر تزمین نے 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلی، سونے لوس 83 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔

اس سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کی تزمین برٹز نے نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا، وہ ویمنز کرکٹ میں ایک کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ون ڈے سنچریاں بنانے والی  پلیئر بن گئیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھارت کی سمرتی مندھانا کے پاس تھا جنہوں نے  2024 اور پھر رواں سال 4  سنچریاں اسکور کیں۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 18 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری