ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر
کھیل کے آخری لمحات میں دونوں ٹیموں نے جیت کے لیے کوششیں تیز کر دیں، لیکن مضبوط دفاع کے باعث کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی اور میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوا


اے ایف سی ایشین کپ 2027 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہو گیا۔ یہ میچ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔
پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے محتاط انداز میں کھیل پیش کیا اور کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ دوسرے ہاف کے دوران پاکستان کو پنالٹی کا ایک سنہری موقع ملا، لیکن اوٹس خان اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور ٹیم کو برتری نہ دلا سکے۔
کھیل کے آخری لمحات میں دونوں ٹیموں نے جیت کے لیے کوششیں تیز کر دیں، لیکن مضبوط دفاع کے باعث کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی اور میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوا۔
میچ کے دوران گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور انہوں نے قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جوابی (اوے) میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت
- 7 hours ago
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم
- 5 hours ago

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
- 3 hours ago

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
- 6 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا فضائی آلودگی پھیلانے کے واقعات کا نوٹس
- 8 hours ago

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم
- 3 hours ago

جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا
- 8 hours ago

کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان
- 6 hours ago

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا
- 5 hours ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق
- 3 hours ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا
- 5 hours ago

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام
- 7 hours ago