Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ بند، 85 ہزار افراد واپس بھجوائے گئے

بند کیے جانے والے کیمپوں میں سے ایک کوئٹہ، دو پشین، تین لورالائی، تین چاغی اور ایک قلعہ عبداللہ میں واقع تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر Oct 20th 2025, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ بند، 85 ہزار افراد واپس بھجوائے گئے

بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے میں قائم 10 مہاجر کیمپ مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 85 ہزار افغان شہری مقیم تھے۔ ان تمام افراد کو واپس افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔

بند کیے جانے والے کیمپوں میں سے ایک کوئٹہ، دو پشین، تین لورالائی، تین چاغی اور ایک قلعہ عبداللہ میں واقع تھا۔

مزید برآں، کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز شہر سے 3 ہزار 888 افغان مہاجرین کو حراست میں لیا گیا۔

حکام کے مطابق بلوچستان میں تقریباً 5 لاکھ افغان مہاجرین رجسٹرڈ تھے، جن میں سے بڑی تعداد کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
حکومت نے گندم کا ریٹ نہ بڑھایا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے، کسان اتحاد کا انتباہ

  • 7 hours ago
وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 5 hours ago
خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ افسوسناک، پولیس کو غیر محفوظ چھوڑا گیا: طلال چوہدری

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ افسوسناک، پولیس کو غیر محفوظ چھوڑا گیا: طلال چوہدری

  • 7 hours ago
شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

  • 5 hours ago
افغان حکومت کی تبدیلی میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں: خواجہ آصف

  • 8 hours ago
محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو

  • 5 hours ago
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت طلب، جوئے کی ایپ کیس میں پیشرفت

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے
سینیئر بالی وڈ  اداکار  انتقال کر گئے

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے سینیئر بالی وڈ  اداکار انتقال کر گئے

  • 6 hours ago
ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی

  • 5 hours ago
ٹرمپ کے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے دعوے محض خواب ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ردعمل

ٹرمپ کے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے دعوے محض خواب ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ردعمل

  • 6 hours ago
ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی

ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی

  • 5 hours ago
پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز