اسلام آباد :نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کوروناسےاب تک انتقال کرنیوالوں کی تعداد23ہزار48ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے3ہزار752نئےکیسزسامنےآئے،ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد10لاکھ8ہزار446ہوگئی،سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3لاکھ67ہزار92ہو گئی ہے ۔
پنجاب میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 3لاکھ53ہزار238ہوگئی، کے پی کےمیں مریضوں کی تعداد1لاکھ41ہزار925، بلوچستان میں29 ہزار571ہو گئیاسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد85ہزار780ہوگئی،آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی تعداد23ہزار93،گلگت بلتستان میں7747ہوگئی ہے ۔
ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد57ہزار799ہوگئی،گزشتہ24گھنٹوں میں1641افرادکوروناکوشکست دےچکےہیں،اب تک9لاکھ27ہزار599مریض کورونا کو شکست دے چکےہیں ،ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں49ہزار947ٹیسٹ کئےگئے،ملک میں اب تک ایک کروڑ57لاکھ17ہزار61ٹیسٹ ہوچکےہیں۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل




