Advertisement
پاکستان

سی اے اے کا گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی اقدام

گلگت: اسکردو ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے ) کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کا کہنا ہے کہ  اسکردو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ہے ،  کراچی، لاہور، اسلام آباد،لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان ایئر پورٹس سے پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

سیاحوں کی سکردو آمد سے پاکستان میں سیاحت کے بہترین مستقبل کے لئے مثبت اقدامات کئے گئے ہیں ،  پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیاحت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔

سی اے اے کی طرف سے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سکردو ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا درجہ ملنے کے بعد بیرون ممالک سے براہ راست پروازیں بھی آپریٹ ہوں گی ۔غیر ملکی سیاح براہ راست پروازوں کے ذریعے پاکستان کے شمالی علاقوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
Advertisement