گلوکارہ اور مشتاق چھینہ نے گانوں کی ریلیز پر کہا ہے کہ یہ سونگ ہمارے پرستاروں کے لیے نئے سال کا تحفہ ہیں اور یہ ہماری دن رات کی محنت ہے

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 1st 2026, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامورگلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ نے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز کر دیے۔
ان میں گانوں میں ’’تارا تارا‘‘ اور ’’گلاں‘‘ شامل ہے۔ ان گانوں کے شاعر خضر حیات مون اور ڈائریکٹر پپو سمراٹ ہیں۔
گلوکارہ میگھا نے سرائیکی گلوکار مشتاق چھینہ کے ساتھ نئے سال کی آمد پر ویڈیو سونگ ریلیز کئے ہیں۔
اس موقع پر گلوکارہ اور مشتاق چھینہ نے گانوں کی ریلیز پر کہا ہے کہ یہ سونگ ہمارے پرستاروں کے لیے نئے سال کا تحفہ ہیں اور یہ ہماری دن رات کی محنت ہے۔
امید ہے انہیں پسند کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں جلد لانچنگ تقریب منعقد کی جائے گی ۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





