کرن جوہرنے’’کبھی خوشی کبھی غم 2‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں،فلم کب ریلیز ہوگی؟
یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے،رپورٹ


ممبئی:مایہ نازبھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہرنےاپنی فلم’’ ’کبھی خوشی کبھی غم 2‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کرن جوہر نے اس متوقع فلم کے لیے سکرپٹ فائنل کرلیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ رومانوی کامیڈی فلم’ ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ میں کامیابی کے بعد کرن جوہر دوبارہ خاندانی ڈرامہ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔
یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے اور کاسٹنگ کا عمل جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق کرن جوہر کی یہ فلم 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔
خیال رہے کہ یہ فلم 2001 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’ ’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کا سیکوئل ہو گا جوکہ جذباتی اور خاندانی ماحول کو بنیاد بنائے گی، جس میں شاہ رخ خان، کاجول، کرینہ کپور، ہرتیک روشن، امیتابھ بچن، جیا بچن اور دیگر نے اہم کردار ادا کیے تھے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 4 منٹ قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 گھنٹے قبل




