انہوں نے 1956ء میں فلم ''باغی'' سے بطور مہمان اداکار اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا لیکن 1979ء میں فلم ''مولاجٹ'' کے ریلیز ہونے کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے

شائع شدہ 8 months ago پر Jan 9th 2026, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف فلمی اداکار سلطان راہی کی 30ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
انہوں نے 1956ء میں فلم ''باغی'' سے بطور مہمان اداکار اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا لیکن 1979ء میں فلم ''مولاجٹ'' کے ریلیز ہونے کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔
انہوں نے اپنے فلمی سفر کے دوران آٹھ سو سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ فلموں میں کام کرنے والے اداکار کے طور پر ان کا نام بھی درج کیا گیا۔
سلطان راہی نے 1971ء میں فلم ''بابل'' اور 1972ء میں ''بشیرا'' میں شاندار کارکردگی پر دو نگار ایوارڈ حاصل کئے۔
سلطان راہی 1996ء میں آج کے روز گوجرانوالہ میں انتقال کرگئے تھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



